عام آدمی پارٹی کے معطل شدہ رکن اسمبلی اور سابق وزیر کپل مشرا کی آج پریس
کانفرنس کے دوران طبیعت خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا۔بھوک
ہڑتال کے پانچویں دن مسٹر مشرا کی صحت مسلسل خراب ہوتی جا رہی تھی۔ڈاکٹروں کی ٹیم نے انہیں اسپتال میں داخل ہونے کے لئے کہا تھا لیکن وہ اس کے لئے تیار نہیں ہو رہے تھے۔